اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہمسایہ ملک چین کے 3 روزہ دورے کیلئے روانہ ہو گئے ہیں جس کے دوران چین سمیت دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں بین الاقوامی ٹرائیکا پلس اجلاس ہو رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے کے بعد روس کا بھی دورہ کرینگے۔ ماسکو میں بھی وزیر خارجہ کی متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
استعفیٰ نہیں دیا، وہ میرے جانے کی دعائیں مانگ رہے ہونگے، مراد راس