کراچی :نوشین شاہ کو یاسر حسین کی شادی میں بن بلائے جانے پر غلطی کا احساس ہوگیا،اداکارہ و ماڈل نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کرلی۔
یاسر حسین نے فروری 2021 میں انکشاف کیا تھا کہ ماڈل و اداکارہ نوشین شاہ بن بلائے ہی ان کی شادی میں پہنچ گئی تھیں۔
یاسر حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انہوں نے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے محض 170 افراد کو مدعو کیا تھا تاہم تقریب میں 200 افراد آگئے تھے۔
مزید پڑھیں:سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی، اداکارہ نے احد کا نام انسٹاگرام سے ہٹا دیا