پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کا گانا سواگ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے جس کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت تعریف کی جارہی ہے۔
مذکورہ گانے کو حارث قدیر نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ مہوش حیات نے خوبصورت آواز میں اسے گایا ہے۔
گانے کو زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، صارفین کی اکثریت اُن کی آواز کی تعریف کررہی ہے جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کی آواز کو بھی خوب سراہا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونم کپور کے گھر ننے مہمان کی آمد متوقع