وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما اسکیٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں۔
برطانوی فلمسازو پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی ناک پر زخم دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پراپنے فالوورز کے ساتھ جمائما نے انسٹا اسٹوریزمیں اپنی تصویرشیئرکی جس میں اُن کی ناک کی ہڈی سے لے کردائیں آنکھ تک چوٹ اور خاصا گہرا نیل دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ثنا جاوید کی جگہ عروہ حسین عید مہم کا حصہ بن گئیں