بھارتی گلوکارہ و اداکارہ شہنازگل کو مداحوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچنے اور بے پناہ پذیرائی کی وجہ سے یوٹیوب نے ’گولڈ پلے بٹن‘ دیدیا، مداحوں کے مبارکباد کے پیغامات سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر 10 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز کا ہدف عبور کرنے پر یوٹیوب نے شہناز کورگل کوگولڈ پلے بٹن دیدیا ہے۔ شہناز گل نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر اس کامیابی کا جشن مناتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
شہناز گل نے مداحوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ سے پیار کرتی ہوں اوریہ اعزاز حاصل کرنے پر واقعی خوش ہوں اور مزید کامیابیوں پر مرکوز ہے اور سونے کے بعد اب میری نظر ہیرے اور پلاٹینم دونوں پر ہے۔
مزید پڑھیں:شہناز گل نے دنیا کی 100 خوبصورت ترین خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
واضح رہے کہ گولڈ پلے بٹن دس لاکھ سبسکرائبرز کے حامل چینلز کو دیا جاتا ہے۔ سونے کا پانی چڑھائی گئی باریک تہہ سے مزین دھاتی بٹن پر چینل کا نام کنندہ ہوتا ہے، یوٹیوب نے گولڈ پلے بٹن کے پرانے ڈیزائن کو مارچ 2018 میں تبدیل کر دیا تھا۔ یہ بٹن پانے والے چینلز مالکان کو یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو کا دستخط شدہ خط بھی دیا جاتا ہے جس میں ان کی کارکردگی کو سراہا گیا ہوتا ہے۔
گولڈ پلے بٹن بھی ایسا ہی ایک اعزاز ہے جو دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیب چینلز کو دیا جاتا ہے۔ گولڈ پلے بٹن یوٹیوب کی جانب سے دیا جانے والا اکلوتا اعزاز نہیں بلکہ معروف ویڈیو پلیٹ فارم اپنے چینلز مالکان کو سلور، ڈائمنڈ اور کسٹم پلے بٹن سے بھی نوازتا ہے۔
TBH mere mind me bhi bahut questions the???? but sab ka ladki ne ek hi video me answer kar diya , and ab mera mind bilkul clear hai ????????
Ab kabhi bhi,kuch bhi mind me question aega to bss yeh video dekh lungi❤????..!!
” Congratulations Shehnaaz “#FocusOnYouself ???? #ShehnaazGill pic.twitter.com/BhQqXnmWNO
— Jatti ᥫ᭡ ✨ (@_jatti_attitude) March 16, 2022
“Main kaunsa tumko medicine dungi” not realising that she is our medicine, our happy pill ????
Congratulations Shehnaaz #ShehnaazGill @ishehnaaz_gill pic.twitter.com/11Hf6OryIf
— ☆ (@loml_Shehnaaz) March 16, 2022
Congratulations Shehnaaz for Golden Button ????❤️ Many More To come baby like uh said Diamond, Platinum and all ❤️????
I Love This Shehnaaz Kaur Gill ????????#ShehnaazGill pic.twitter.com/oElrjj3sNX
— Chhaya☺️✨ (@SidNaaz_122780) March 16, 2022
Congratulations Shehnaaz
Love you My Sister
God bless you pic.twitter.com/myfor5ZPLa— vineet Sidnaaz baba (@HariyanaJaat) March 16, 2022
Everyday, you have shown how kind and pure your heart is. How beautiful and lively your soul is. ✨
Keep shining ????Congratulations Shehnaaz#ShehnaazGill pic.twitter.com/NGaqO4xVh9
— ✨???????? (@_1HonslaRak) March 16, 2022