دبئی:پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف اور بھارتی اداکار سجنے دت کی دبئی میں ملاقات کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے جاری ہیں۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف وہیل چیئر پر موجود ہیں جبکہ بھارتی اداکار سنجے دت ان سے محو گفتگو ہیں۔
مزید پڑھیں:پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ تصویر دبئی کے ایک جم میں لی گئی جہاں سابق صدر پرویز مشرف اور سنجے دت کی اتفاقیہ ملاقات ہوئی جبکہ دونوں شخصیات نے اس موقع پر نہایت خوشگوار ماحول میں بات چیت اور ایک دوسرے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنرل (ر) پرویز مشرف کی حالت اور دبئی میں موجودگی کے حوالے بھی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
کس کی سیاست ختم ہوئی؟ pic.twitter.com/8TODjgtyUl
— Muhandis (@TheMuhandiss) March 16, 2022
یہ وقت ، کِس کی رَعُونت پہ خاک ڈال گیا ؟
یہ کون بول رھا تھا ، خُدا کے لہجے میں @Xadeejournalist pic.twitter.com/wWLdPtNzAD— Democracy (@DemocraticMind2) March 16, 2022
پرویز مشرف۔۔ pic.twitter.com/Yqk5LKgDBD
— UNewsTv.Com (@UNewsTv) March 16, 2022
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میںاکبر بُگٹی کے قاتل، بینظیر بھٹو کے قاتل اور آئین شکن غدار بھگوڑے جنرل مُشرف کی حالت دیکھیے! pic.twitter.com/pMxImKrMiu
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) March 16, 2022
عمران نیازی جتنا زلیل ھو گا۔۔ وہ مشرف کے انجام سے سیکھ سکتا ھے pic.twitter.com/6SPjM24x5o
— Jabbar Nasir (@JabbarNasir1) March 16, 2022
پیارے پرویز مشرف صاحب ♥️
آپ کے دشمنوں پر لعنت ???? الله انکو نشان عبرت بنائے! pic.twitter.com/U13NlvnlQX— Anum Sheikh (@iAnumSheikh) March 16, 2022
دبئی میں جنرل پرویز مشرف سے انڈین فلم اداکار سنجے دت کی جیم کلب میں اتفاقیہ ملاقات
پرویز مشرف کو پھر سے منظر عام پر دیکھ کر مخالفین کی ہوا ٹائٹ ہونے لگ گئی ہے
انڈیا والوں تیار ہو جاو سنجے دت کی پہلی ملاقات تو تم لوگوں کو یاد ہی ہو گی
اب پھر سے سنجے دت کی BOSS سے ملاقات ہو گئی ہے pic.twitter.com/qVeFnqw9qc— MEHAR SAJID MUNAWER (APML) (@smehar420) March 16, 2022
وقت وقت کو سلام ھے انسان کبھی یہ نہین سوچتا کے ھم سے بھی پاور فل کوٸی اور ھے جو ھمین پیدا کیا ھے الللہ تعالا یہ ھے جرنل مشرف کہتا تھا کے یہ وردی میرا کھال ھے آج یہ اپنے پاٸون پے چل نہین سکتا pic.twitter.com/oNbXSOuCoJ
— mumtaz PK (@Mumtazbrohi7687) March 16, 2022