لاہور:پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کاامکان، علیم خان گروپ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کے موقف پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی پاکستان واپسی آئندہ ہفتہ متوقع ہے جس کے بعد ترین گروپ کی جانب سے اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ترین گروپ کی آئندہ ہفتہ ہی ن لیگ کیساتھ ملاقات کا امکان ہے، ترین گروپ کی پرویز الٰہی سے بھی ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیں:تحریک عدم اعتماد میں ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، شاہ محمود قریشی