سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین سمیت 9 ملزمان کی بریت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ڈیجیٹل شواہد اور ثبوت ہیں، ٹرائل کورٹ کا ملزمان کو بری کرنے کا فیصلہ قانون کے خلاف ہے۔
کراچی پولیس چیف کا فیصلہ، ذاتی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تھانہ طلبی