کیٹی پیری کی ‘ڈارک ہارس’ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بڑی جیت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیٹی پیری کی 'ڈارک ہارس' کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بڑی جیت
کیٹی پیری کی 'ڈارک ہارس' کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بڑی جیت

گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈارک ہارس کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بڑی جیت حاصل کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کیٹی پیری نے حال ہی میں اپنے گانے کے حوالے سے وفاقی اپیل کورٹ کا فیصلہ جیت لیا ہے، جس میں اُن پر یہ الزام لگایا تھا کہ انہوں نے گانے کو کاپی کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل کیٹی پیری کے علاوہ کسی گلوکار ہ نے اپیل کا فیصلہ نہیں جیتا تھا تاہم، Led Zeppelin نے اپنے مدعی مائیکل سکڈمور کے خلاف Stairway to Heaven کے لیے ‘حقیقت سے ملتا جلتا سوٹ’ جیتنے کے بعد پیری میں شمولیت اختیار کی۔

یہ بھی پڑھیں:برازیل سے ماحولیاتی معاہدہ نہ کیا جائے۔لیونارڈو اور کیٹی پیری کا امریکا سے مطالبہ

واضح رہے کہ اس سے قبل ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو، پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور موسیقار گلبرٹو گل سمیت درجنوں فنکاروں نے امریکی صدر کیلئے ایک خط جاری کیا ہے جس میں برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کے ساتھ کسی بھی ماحولیاتی معاہدے پر رضامندی ظاہر نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Related Posts