گزشتہ روز خواتین کا عالمی دن دنیا بھر میں منایا گیا، جس کے حوالے سے پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اپنے خیالات شیئر کیے۔
8 مارچ 2022 کو عورت مارچ کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوا، جہاں پر بہت سی مشہور شخصیات نے اپنے اپنے انداز میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تبصرہ کیا، وہیں کئی مشہور شوبز ستاروں نے سوشل میڈیا پر اس قابل ذکر دن کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات شیئر کیے۔
یہ بھی پڑھیں:بائیکاٹ کپل شرما شو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا