معروف اداکارہ عروہ حسین کے دلکش فوٹو شوٹ کی جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Inside Urwa Hocane’s sizzling photo-shoot

پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین اس ماہ اوکے میگزین کی کور اسٹار بنی ہیں،عروہ حسین کواس فوٹو شوٹ میں نیلے لباس میں دیکھا گیا۔

آئیے مغربی لباس میں ہونیوالے اس فوٹو شوٹ پرایک نظر ڈالتے ہیں:

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

عروہ حسین اپنے شوٹ کے لیے مغربی لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

اداکاہ چمکدار گاؤن میں جھوم رہی ہیں۔

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

عروہ نے پری زاد میں لیلیٰ صبا کے کردار میں مداحوں کو متاثر کیا۔

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

عروہ حسین گلابی لباس میں بہت دلکش دکھائی دیں۔

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

Urwa Hocane's Shoot For OK Magazine

Related Posts