کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، نسلہ ٹاور کے بلڈرز، نقشہ پاس کرنے اور اجازت دینے والے افسران پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمۂ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں نقشہ پاس کرنے اور اجازت نامہ دینے والے افسران پر مقدمہ درج کرلیا۔ بلڈرز کے خلاف بھی تحقیقات کی جائیں گی۔ مقدمے میں ایس بی سی اے کے 11 افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔
شہری خبردار!نسلہ ٹاور کے بعد کراچی کے مزید 16 رہائشی منصوبے غیر قانونی، فہرست جاری