وہ 3 وجوہات جو آپ کو دی ویک اینڈ کا نیا البم سننے پر مجبور کردیں گی ؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Three reasons why you should be listening to The Weeknd’s new album

’دی ویک اینڈ‘ کے نام سے مشہور کینیڈین گلوکار ایبیل نے حال ہی میں اپنا تازہ ترین البم ڈان ایف ایم ریلیز کردیا ہے۔

ان کے البم آفٹر آورز کے بعددی ویک اینڈ اب تک کا سب سے تخلیقی پروجیکٹ ہے۔ یہ البم ایک ریڈیو اسٹیشن کی طرح چلتا ہے جس میں سوانح عمری کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

البم کے 16 ٹریکس، مائیکل جیکسن کی سرسبز بازگشتوں سے بھرے ہوئے ہیں، اس کے ٹریکس، بیٹ اور بول پورے البم میں بھی دل موہ لینے والے ہیں۔نئے البم میں وی ویک اینڈ کو خوبصورتی سے گاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل گلوکارہ ایڈیل نے چھ سال کے انتظار کے بعد اپنا پہلا البم ’30‘ ریلیز کیا تھا، ایڈیل کا آخری میوزک البم 2015 میں ریلیز ہوا تھا جس کے بعد گلوکارہ موسیقی کی دنیا سے دور رہی تھیں تاہم اب انہوں نے اپنا چوتھا البم ریلیز کردیا۔

مزید پڑھیں:گولڈن گلوب ایوارڈز 2022 کے فاتحین کی مکمل فہرست

ایڈیل نے پہلا میوزک البم 2008 میں ’19‘ کے نام سے جاری کیا، دوسرا البم ’21‘ کے نام سے 2011 میں تیسرا البم ’25‘ کے نام سے 2015 میں جاری کیا۔اس البم کے بعض گانوں میں گلوکارہ ایڈیل نے اپنی طلاق سمیت اپنے 9 سالہ بچے کی پرورش اور اپنے ساتھ ہونے والے سماجی ناانصافی کے معاملات کو بیان کیا ہے۔

نئے میوزک البم میں مجموعی طور پر 12 گانے ہیں، جن کی شاعری ان سمیت ان کے دیگر ساتھی نغمہ نگاروں نے لکھی ہے۔البم ریلیز ہوتے ہی امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے متعدد ممالک میں میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹس پر ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا اور لوگوں نے اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

ٹوئٹر سمیت فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی ایڈیل کے نئے البم ’30‘ سے متعلق لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور اس کے کئی گانوں کو اپنی زندگی کے قریب قرار دیا۔

Related Posts