اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 594 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 8 شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 96ہزار 527افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 941شہری جان کی بازی ہار گئے۔
پاکستان میں ذیابطیس کے باعث3 لاکھ سے زائد افراد کی ٹانگیں کٹنے کا خطرہ
اومی کرون کراچی میں پھیل گیا، درجنوں افراد متاثر، سخت لاک ڈاؤن کا خدشہ