ایم کیوایم لسانیت کی باتیں کرے گی توبات چیت کیسے ہوگی؟سعیدغنی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاڑکانہ:وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہےکہ بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں ہونے چاہیں لیکن اگر ایم کیوایم صوبے اورلسانیت کی باتیں کرے گی تو ان سے بات کیسے ہوگی۔

گڑھی خدابخش میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرسعیدغنی نے کہا کہ ایم کیوایم سندھ کے عوام کوآپس میں لڑواناچاہتی ہے ،اگریہ لوگ لسانیت کے باتیں کرینگے تو سوچیں ان سے بات چیت کیسے ہوگی، انہوں نے کہا  ایم کیوایم وفاق کی اتحادی ہے مجھے بتائیں کہ یہ ملک میں پیٹرول اور صوبے میں گیس کےبحران پر خاموش کیوں بیٹھی ہے؟

یہ بھی پڑھیں:کرا چی میں موسم سرماکی پہلی بارش،سردی کی شدت میں اضافہ

سعیدغنی نے مزید کہا کہ سی ای سی کا اجلاس اہم صحیح لیکن اس بار شہید بی بی کی برسی پر نہیں ہو رہا لیکن جلد ہو گا، انہوں نے کہا صوبے کےعوام کو صحیح گننے کیلئے مردم شماری شفاف ہونی چاہیے۔

Related Posts