پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پر بھارت میں تین طلباء کو جیل بھیج دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پر بھارت میں تین طلباء کو جیل بھیج دیا گیا
پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے پر بھارت میں تین طلباء کو جیل بھیج دیا گیا

آگرہ: بھارت میں اقلیتوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا دیا گیا، گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران 3 طلبا کے لیے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنا دی گئی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر بھارتی عدالت نے شوکت غنی سمیت تینوں طلبا کو جیل بھیج دیا۔

رپورٹ کے مطابق عدالت نے شوکت غنی نامی طلبا کو پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے الزام میں 2 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

دوسری جانب طلبا کی عدالت میں پیشی پر بھی دائیں بازوکے انتہاپسندوں کی جانب سے نعرے لگائے گئے۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 7، فرنچائزز کی سپر لیگ کیلئے پورا ہوٹل بک کرنے کی تجویز

آگرہ کے وکلا نے بھی پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے والے طلبا کا کیس لڑنے سے انکار کردیا جبکہ طلبا کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں، ان کی داد رسی کو کوئی نہ آیا۔

Related Posts