اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہاہےکہ دنیا کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کے طریقہ کار کی طرف بڑھنا ہےلیکن پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی شکل دینے کے ابھی تک کوئی امکانات نہیں ہیں۔
انہوں نے ایک پروگرام میں انٹرویودیتےہوئےکہا کسی بھی ڈیجیٹل کرنسی کو صرف مارکیٹ میں اس کے اعتماد کی بنیاد پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتےکونکہ کرپٹو کرنسی میں اتار چڑھاو بہت زیادہ ہوتا ہے ،انہوں نے کہا پاکستان ایف اےٹی ایف کی شرائط کابھی پابندہےجس کی وجہ سے ہمیں ملک میں اس طرح کی کسی بھی ادائیگی کی اجازت دینے گریزکرناہوگا۔
یہ پڑھیں:ماسٹرمائنڈشہبازشریف نےدوسرے کےاکاؤنٹس کےذریعےوارداتیں کیں،شہزاداکبر
یہ بھی پڑھیں:امریکا نے انسدادِ دہشت گردی کیلئے پاکستانی اقدامات کا اعتراف کر لیا