مریم نوازکانیاگانا”میرے نیہر سے آج مجھے آیا یہ پیلا جوڑا”سوشل میڈیاپروائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: نوازشریف کے نواسےجنیدصفدرکی شادی کی تقریب کے موقع پر مریم نواز کےگائےگئے نئے گانے کی ویڈیوسوشل میڈیاہروائرل ہوگئی،جس میں انہیں پیلےرنگ کے جوڑےمیں “میرے نیہر سے آج مجھے آیا یہ پیلا جوڑا، یہ ہری ہری چوڑیاں” گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔

سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیومیں دیگرخواتین کو ہاتھ میں مہندی کی پلیٹیں اٹھا کر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ اس موقع پر مریم نوازکےشوہرکیپٹن صفدربھی موجود ہیں جو مریم نواز کے پیچھے چھتری اٹھاکرچل رہےہیں اورمریم نوازگاناگانےمیں مصروف ہیں، گزشتہ چند دنوں میں وائرل ہونےوالی ویڈیومیں بھی کیپٹن صفدرکوتقریب میں ساڈلائن دکھاگیاتھا جس پر سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے ان پر تنقیدبھی کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:شریف خاندان خریدوفرخت کی سیاست کامافیاہے،ترجمان حسان خاور

یادرہےکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے اپنے بیٹےکی شادی میں تقریب میں شرکت کیلئے کچھ روزکیلئے اپنی سیاسی سرگرمیاں معطل کررکھی ہیں۔

Related Posts