لاہور:ترجمان پنجاب حکومت حسان خاورنےاپنے ایک بیان میں کہاہےکہ نوازشریف اور شہبازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں اس لیےملک میں جاری احتساب سے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔
انہوں نےکہاکہ شریف خاندان خریدوفرخت کی سیاست کاسب سے بڑامافیاہے،جنہوں نے اپنے دورحکومت میں اقتدارکوصرف اپنی تجوریاں بھرنےکیلئےاستعمال کیااور ملک کے عوام کوبےدردی سے لوٹاجس کی وجہ سے آج بھی عوام کوشیدیدمشکلا ت کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم کا غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ