کیاویمن کرکٹرزبھی پی ایس ایل کاحصہ ہونگی؟رمیزراجہ نےبتادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل کی فرنچائز ٹیموں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نےاس بات کی تصدیق کرتےہوئےکہاہےکہ خواتین کی کرکٹ اہم ہے،پی ایس ایل سےمتعلق ویمن کرکٹ کیلئےیہ ایشیامیں پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ ہوگی۔

بین الاقوامی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کاکہناتھاکہ ملک میں خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں،ہمارے پاس اس کے لیے نہ اسکولزہیں اورنہ ہی کالجزہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سپر لیگ کے 7ویں سیزن کا آغاز 27جنوری سے کرنیکا فیصلہ

اپنےانٹرویومیں رمیزراجہ کاکہناتھاکہ افغانستان کرکٹ بورڈاس وقت مشکلات کاشکارہےپاکستانی کرکٹ بورڈبھی دیگر ملکوں کے کرکٹ بورڈز کی طرح افغانستان کے ساتھ کھڑاہے۔

Related Posts