اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانی پائلٹس پر برطانیہ کا امتحان پاس کرنے کی شرط لازمی قرار دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جہاز اڑانے کیلئے برطانیہ کا امتحان پاس کرنا ہوگا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے امتحانات آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کیلئے برطانوی ماہرین سے خدمات مستعار لی جائیں گی۔
پائلٹس کو جعلی طریقے سے فلائنگ الاؤنس دیئے جانے کا انکشاف
دوسری جنگِ عظیم کا پائلٹ،پاک فضائیہ کا ہیرو