بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،مزید2کشمیری شہید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2 KASHMERI DEATHS

سری نگر:بھارتی قابض فوج نےمقبوضہ وادی میں فائرنگ کرکےمزید2کشمیریوں کی جان لےلی،کشمیری میڈیاسروس کےمطابق دونوں کشمیری نوجواںوں کوپلوامہ میں محاصرے کےدوران قتل کیاگیاجبکہ نام نہاد سرچ آپریشن میں متعدد کشمیری نوجوانوں کوگرفتاربھی کرلیاگیا۔

دوسری جانب بھارتی قابض افواج نےگھرگھرتلاشی کےدوران لوگوں کوہراساں کیااوردھمکیاں بھی دیں۔

تاہم پلوامہ میں بھارتی فوج کامحاصرہ اب بھی جاری ہےجس کےبعدمقبوضہ وادی میں لوگوں کوموبائل اورانٹرنیٹ سروس سےبھی محروم کردیاگیاہےجبکہ قابض افواج کی جانب سے لوگوں کوگھروں سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیاگیاہے۔

Related Posts