99 سالہ خاتون 100ویں پڑپوتے کی دادی بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

99 سالہ خاتون 100ویں پڑپوتے کی دادی بن گئیں
99 سالہ خاتون 100ویں پڑپوتے کی دادی بن گئیں

امریکا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ مارگوریٹ کولر نامی خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت ہوئی۔

مارگوریٹ کولر ہمیشہ سے بڑے خاندان کی خواہشمند تھیں، ان کی یہ خواہش اس وقت پوری ہوئی جب انہوں نے اپنے 100ویں پڑپوتے کو گود میں اُٹھایا۔

فائل فوٹو

مارگوریٹ کا کہنا ہے کہ اکلوتا ہونا بہت مشکل ہے، اس لیے چاہتی تھی کہ میرا خاندان بڑا ہو۔ میرے 11 بچے ہیں اور 56 پوتے پوتیاں ہیں۔

مارگوریٹ کولر کا کہنا ہے وہ انتہائی خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے اپنی تین نسلیں دیکھ لیں۔

مارگوریٹ نے اپنے 100ویں پڑپوتے کا نام اپنے مرحوم شوہر کے نام پر ’’ ولیم کولر‘‘ رکھا ہے۔

Related Posts