سفاک پڑوسی کے ہاتھوں 80 سالہ خاتون جنسی زیادتی کے بعد قتل

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
فوٹو بی بی سی

پنجاب کے بڑے شہر شیخوپورہ میں 80 سالہ خاتون کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں 80 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، معمر بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔

ثانیہ مرزا کے دبئی کے بزنس مین سے تعلقات کی اطلاعات زیر گردش

پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون کو گلہ دبانے اور تشدد کے بعد قتل کیا گیا، 80 سالہ خاتون سے مبینہ طور زیادتی بھی کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی اور قتل پر خاتون کے پڑوسی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اقرار جرم کرلیا ہے، فیضان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Posts