پاکستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 2040 ہو گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 2040 ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 2040 ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد  وائرس کے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2040 ہو گئی ہے۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 708، سندھ میں 676، خیبر پختونخواہ میں 253، بلوچستان میں 154، گلگت بلتستان میں 178، اسلام آباد میں 58 جبکہ آزاد کشمیر میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے باعث 9*، سندھ میں 8،خیبر پختونخواہ میں 6، بلوچستان میں 1 جبکہ گلگت بلتستان میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد گزشتہ روز کے 1975 کیسز کے مقابلے میں 65 نئے کیسز کے اضافے کے ساتھ 2040 جبکہ اموات کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل   کورونا وائرس سے  دنیا بھر میں 8  لاکھ 58  ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 42 ہزار158 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 8 لاکھ 58 ہزار 892 افراد متاثر ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزارسے زائد  اموات ہوئیں۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 42 ہزار 158 ہلاک

Related Posts