چوتھا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 335 رنز کا ہدف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز اسکور کیے۔

یہ بھی پڑھیں:

اداکارہ زارا ترین اور فرحان طاہر نے راہیں جدا کرلیں

کپتان بابر اعظم نے کیریئر کی 18 ویں سینچری اسکور کرتے ہوئے 107 رنز اسکور کیے۔ آغا سلمان 58، شان مسعود 44، افتخار احمد 28، محمد رضوان 24 اور فخر زمان 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی 23 اور محمد حارث 17 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے 3 جبکہ بین لسٹر اور اِیش سودی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

Related Posts