لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے4 نئے کیسزرپورٹ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے4 نئے کیسزرپورٹ
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے4 نئے کیسزرپورٹ

ڈینگی مچھر کے وار ایک بار پھر سر اُٹھانے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہورمیں 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاہورمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے4کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، یہ کیسزشالیمار، نشتر، سمن آباد، علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔

4 نئے کیسزرپورٹ ہونے کے بعد رواں برس لاہورسے رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز کی تعداد 30تک پہنچ گئی ہے، جبکہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈینگی کے بیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا ایک بارپھر سر اُٹھانے لگا، 4 افراد انتقال کرگئے

ضلعی انتظامیہ لاہورکے مطابق گزشتہ روزلاہور کے 415 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے کمر کس لی ہے۔

Related Posts