فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کوموت کی نیند سلا دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مردان: مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا افسوسناک واقع مردان کے علاقے خرکی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 4 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر مرنے والوں میں باپ بیٹا، نواسہ اور ایک خاتون شامل ہے، چاروں لاشوں کو ٹلنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں 10 پولیس مقابلوں میں1 ڈاکو ہلاک، 10 موبائل فون، 6موٹر سائیکل برآمد

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم فائرنگ کے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related Posts