اسٹاک مارکیٹ میں 368 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 368 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 368 پوائنٹس کی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کا رجحان رہا،مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر تیزی کے باعث 65 ہزار 173 پوائنٹس پر بھی ٹریڈ ہوا۔ کارو بار کے اختتام پر 368 پوائنٹس کی مندی۔

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 64 ہزار269 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 13 ارب روپے مالیت 38 کروڑ حصص کا کاروبار ھوا۔

حکومت کا بجلی کمپنیوں کو بہتر کرنے کیلئے اہم تجاویز پر غور

مارکیٹ میں 95 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ 246 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

Related Posts