کراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتال بھر گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتال بھر گئے
کراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتال بھر گئے

کراچی:شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، مزید 261کیسز سامنے آگئے۔

شہر قائد میں ڈینگی بخار کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث اسپتالوں میں جگہ کم پڑتی جارہی ہے، جس کے سبب کئی سرکاری اسپتالوں میں بستر بڑھا دیئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ سندھ میں ڈینگی کے مزید 323 کیس رپورٹ ہوئے، جس میں سے 261 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

کراچی میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوچکی ہے، جن میں سب سے زیادہ اموات ضلع سینٹرل میں 13 ریکارڈ کی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دی جائے، وزارت صحت کی درخواست

رواں ماہ اب تک کراچی میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 3 ہزار 546 ہوچکی ہے، سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ایسٹ ہے۔

Related Posts