بھارتی گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک
بھارتی گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں مین ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے۔

اس کے علاوہ مغربی ریاست گجرات میں خراب موسم نے کئی مکانات کو نقصان پہنچایا جبکہ کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے دوران گجرات میں طوفان غیر معمولی ہیں، یہی وجہ ہے کہ شدید بارش نے اس سال بھی بہت سے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ورلڈکپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طالب علم گرفتار

سائنس دان خبردار کر رہے ہیں کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ انتہائی موسمی تباہ کاریوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے۔بھارت میں ہر سال سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔

Related Posts