کراچی کے علاقہ چکراگوٹھ میں فائرنگ، 2 نوجوان ہلاک، ملزمان فرار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ، دو سیکورٹی گارڈ ہلاک، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار
کراچی: منی چینجر کی گاڑی پر فائرنگ، دو سیکورٹی گارڈ ہلاک، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد موقعے پر جاں بحق ہو گئے تاہم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چکرا گوٹھ کے نزدیک پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے دو موٹر سائیکل سوار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : موٹروے زیادتی کیس،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پولیس حکام کا کہنا ہے ایک مقتول کی شناخت رفیق ولد نورالسلام عمر باہیس سالہ جبکہ دوسرے مقتول کی شناخت کا عمل جارہی ہے۔ جائے وقوعہ سے 3 نائن ایم ایم کے کے خول بھی ملے ہیں ، جن کو فرانزک کیلئے لیبارٹری بھیجا جا رہاہے۔ مقتولین سے دو موبائل فونز بھی ملے ہیں۔

Related Posts