سانحہ آرمی پبلک ا سکول کے شہدا کی پانچوں برسی کل منائی جائیگی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور: پوری قوم کل سانحہ آرمی پبلک اسکول کے پانچ برس مکمل ہونے کی یاد منا رہی ہے کہ دشمنوں کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

16دسمبر2014ء کے روز آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے ایک حملے میں 134 بچوں اور عملے سمیت 150 سے زائد افراد شہید ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں: بالی ووڈ ادا کارہ پریانکا چوپڑا کی پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی شدید مخالفت

معصوم بچوں کی قربانیاں یاد کرنے کے لئے ملک بھر میں متعدد سرگرمیوں اور تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔اسکول کے شہید طلباء اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آرمی پبلک سکول پشاور میں بھی کل ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Related Posts