غزہ : دو دن میں 140 فلسطینی شہید، عالمی ادارے کی اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی مذاکرات کی امید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Israeli strikes kill 75 in Gaza on Eid’s second day
ONLINE / FILE PHOTO

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میںپچھلے دو دنوں کے اندر تقریباً 140 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 جبکہ جمعرات کو 77 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ، وولکر ترک کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے نے غزہ میں 27 صحت مراکز پر 136 اسرائیلی

حملے ریکارڈ کیے ہیں، جس کے وجہ سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

امن معاہدے کے بعد امدادی قافلہ پاراچنار کی جانب روانہ

یاد رہے کہ یہ جنگ7 اکتوبر 2023 سے جاری ہے اور اب تک 45,658 فلسطینی شہید اور 108,583 زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ حماس کے حملوں میں اسرائیل میں کم از کم 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زائد یرغمال بنائے گئے ہیں۔

دوسری جانب، قطر میں جنگ بندی مذاکرات دوبارہ سے شروع ہونے کی توقع ہے۔ حماس کے سینیئر اہلکار، باسم نعیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی گروپ جنگ بندی کے معاہدے، غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلاء، اور پناہ گزینوں کی اپنے گھروں کو واپسی کے لیے سنجیدہ ہیں۔

Related Posts