رواں مالی سال جولائی سے اپریل تک برآمدات میں 11.71 فیصد کمی ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ادارہ شماریات بیورو نے رواں مالی سال جولائی سے اپریل تجارتی اعداد و شمار جاری کردیئے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اپریل تک برآمدات میں 11.71 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے اپریل تک برآمدات کا حجم 23 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا، جولائی سے اپریل درآمدات میں 28.44 فیصد کی کمی ہوئی، جولائی سے اپریل درآمدات کا مجموعی حجم 46 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر تجارتی خسارے میں 39.62 فیصد کی کمی ہوئی، جولائی سے اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 23 ارب 71 کروڑ ڈالر رہا۔

جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ اپریل 2022 کی نسبت اپریل 2023 میں برآمدات میں 26.68 فیصد کی کمی ہوئی، اپریل2022 کی نسبت اپریل2023 میں درآمدات میں55.67 فیصد کی کمی ہوئی۔

Related Posts