قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی پر 10 دلچسپ میمز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

متحدہ اپوزیشن نے منی بجٹ اور حکومتی بلوں کیخلاف مزاحمت کا اعلان کردیا
متحدہ اپوزیشن نے منی بجٹ اور حکومتی بلوں کیخلاف مزاحمت کا اعلان کردیا

اسلام آباد: گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے اراکین لڑ پڑے جس پر سوشل میڈیا صارفین کو دلچسپ میمز کی تخلیق کا موقع مل گیا۔ سیاستدانوں نے سیٹیاں بجائیں، گالی گلوچ کی اور ایک دوسرے پر بجٹ کی کتابیں پھینک کر حملے کیے۔

منگل کے روز قومی اسمبلی کا وسیع و عریض ہال مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا تھا جب وفاقی وزراء اور اراکینِ قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران لڑائی شروع کردی۔

دونوں جانب کی لڑائی یکایک عروج پر اس وقت پہنچی جب اراکین نے بجٹ کی نقول ایک دوسرے پر پھینک کر ایک دوسرے کو زخمی کرنا شروع کردیا۔ کچھ حکومتی اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے نظر آئے۔ نعرے بازی اور بجٹ بکس پھینکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب میمز بنائیں۔ 

https://twitter.com/Junaid65786/status/1404850250679033857

https://twitter.com/KHR_Aati/status/1404863253910589440

https://twitter.com/irrevocable005/status/1404873983670038530

https://twitter.com/MalikNazir007/status/1405013816266592266

قبل ازیں وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ ن لیگ قبضہ گروپس اور غنڈوں کی سرپرستی کرتی ہے، ایسے لوگوں پر قومی اسمبلی میں آنے پر پابندی لگا دی جانی چاہئے۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی پر ردعمل دیتے ہوئے زرتاج گل وزیر نے کہا کہ ن لیگ نے سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے، بجٹ میں ہر طبقے کے لوگوں کی فلاح و بہبود اپوزیشن سے برداشت نہیں ہوئی، رات 3 بجے تنظیم سازی کرنیوالے کو ترجمان بنا دیا گیا۔

مزید پڑھیں: ن لیگ قبضہ مافیا، غنڈوں کی سرپرست، پابندی عائد کی جائے، زرتاج گل

Related Posts