بیونسے بلیک میوزک اور انٹرٹینمنٹ واک آف فیم کے اولین ستاروں میں شامل ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Beyoncé among first inductees into Black Music & Entertainment Walk of Fame

معروف امریکی گلوکارہ بیونسے نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ اپنے نئے میوزک کی تیاری کے لیے کام کررہی ہیں جبکہ بیونسے بلیک میوزک اور انٹرٹینمنٹ واک آف فیم کے اولین ستاروں میں شامل ہوگئی ہیں۔

واضح رہےکہ گلوکارہ بیونسے کا آخری سولو اسٹوڈیو البم ’لیمونیڈ‘ 2016 میں ریلیز ہوا تھا، اس البم کی ریلیز کے بعد انہوں نے اپنے دیگر میوزیکل پروجیکٹس ان کے شوہر جے زیڈ کے ساتھ باہمی تعاون کے ساتھ مکمل کیے تھے۔

امریکی گلوکارہ بیونسے گریمی کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ 28 ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون فنکارہ ہیں،گلوکارہ بیونسے نے بہترین آر اینڈ بی پرفارمنس، بہترین ریپ پرفارمنس سمیت تین ایوارڈ حاصل کرکے گریمی ایوارڈ کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا جبکہ سیاہ فام گلوکارہ 79 بار ایوارڈز نامزدگیاں حاصل کرنے والی پہلی خاتون آرٹسٹ ۔کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہیں۔

“کراؤن جیول آف ایکسی لینس کی افتتاحی تقریب 17 جون کو صبح 11 بجے ہوگی،درج ذیل افراد کو بلیک میوزک اینڈ انٹرٹینمنٹ واک آف فیم میں شامل کرنے کے لئے نامزد کیا جارہا ہے۔

بیونسے کنولز
جیمز براؤن
کریک فرنکلن
مائیکل جیکسن
میسی ایلیٹ
اوٹس ریڈنگ
آؤٹکسٹ
قوینسی ڈی جونز
شین لو کومبز
شرلی سیزر
اسٹوونڈر
اوشیرریمنڈ

Related Posts