سابق وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر رحمان ملک کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا تھا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وائرس کے باعث پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما رحمان ملک کے پھیپھڑے متاثر ہوئے۔
حوثی باغیوں کے ڈرون حملے، پاکستان کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان