کراچی میں بارش، موسم خوشگوار، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

MET predicted rain in Karachi tomorrow

کراچی: شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار بنادیا، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔

کراچی میں جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی تیز بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، موسم کی رت بدلتے ہی شہری گھروں سے نکل آئے۔

گلستان حوہر ،پہلوان گوٹھ،ملیر، کورنگی ، محمودآباد، ڈیفنس سمیت شہر کے بیشتر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعدبجلی بندہوگئیمصفورہ گوٹھ، گرین ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، بفرزون، سائٹ ایریا بھی بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ گیا۔

Related Posts