قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کا امریکی لیگ سے معاہدہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم کا بھی میجر لیگ کرکٹ میں معاہدہ ہوگیا۔

عماد وسیم بھی امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے، عماد وسیم کا میجر لیگ کرکٹ میں سیٹل ارکاس سے معاہدہ ہوا ہے۔

شاداب خان اور حارث رؤف بھی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، میجر لیگ کرکٹ کیلئے شاداب خان اور حارث رؤف کے پہلے ہی معاہدے ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی ای گیمرز نے سعودی عرب میں کھیلے جانے والے ٹیکن 7 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شاداب خان میجر لیگ کرکٹ کے لیے امریکا میں ہی موجود ہیں۔

Related Posts