کوئٹہ میں پولیس نے باپ کے قتل کے الزام میں 18 سالہ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے تین شادیاں کر رکھی تھیں۔ ملزم نے بیویوں اور بچوں میں تفریق کرنے پر باپ کو قتل کیا۔
کوئٹہ پولیس کے ڈی ایس پی شوکت جدون نے بتایا کہ حاجی محمد حسن کو دو روز قبل کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں اپنے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ ’انہیں سر اور سینے میں گولیاں ماری گئی تھیں۔‘
یہ بھی پڑھیں: