پاکستان میں ان دنوں ڈرامہ سیریل پری زاد کا چرچہ ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پری زاد میں گرو کا کردار حقیقی زندگی میں کس سے متاثر ہے؟۔
ڈرامہ پری زاد ہاشم ندیم کے ناول پر مبنی ہے اور اس ڈرامے کا مرکزی کردار، پری زاد اداکار احمد علی اکبر نبھا رہے ہیں۔
اس کردار پر مداحوں کی طرف سے ان کو خاصی پذیرائی مل رہی ہے تاہم ناظرین نے ایک حالیہ پیش رفت دیکھی ہے جس میں ڈرامے میں ایک ٹرانسجینڈر گرو کا کردار متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:
پری زاد میں مرکزی کردار کیلئے احمد علی اکبر پہلا انتخاب نہیں تھے۔ڈرامہ نگار
ڈرامہ سیریل پری زاد کی شوٹنگ کے دوران اداکاروں کا فوٹو سیشن، تصاویر وائرل