انتھونی بورڈین کی دستاویزی فلم کا پہلا جذباتی ٹریلر جاری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انتھونی بورڈین کی دستاویزی فلم کا پہلا جذباتی ٹریلر جاری
انتھونی بورڈین کی دستاویزی فلم کا پہلا جذباتی ٹریلر جاری

انتھونی بورڈین کی ناگاہی موت کے تین سال فوڈ لورز کے لیے ان کی زندگی اور کھانے کی صنعت سے متعلق دستاویزی فلم جاری کی جارہی ہے۔

آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز مورگن نیولی کی تاریخی دستاویزی فلم “روڈرنر” میں مرکزی کردار انتھونی بورڈین نے ادا کیا تھا۔ روڈ رنر کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو دنیا  کی بہتری کھانوں کی تلاش میں دنیا بھر کا سفر کرتا ہے۔

فلم کے پہلے ٹریلر میں انتھونی بورڈین کو دنیا کے بہتری شیف ڈیوڈ چانگ سے انٹرویو کرتے اور دوستوں سے بات چیت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

ایک منٹ پہلے تو میں ڈیپ فائرر کے ساتھ کھڑا تھا اور اگلے ہی لمحے میں صحرائے صحارا میں کھڑا سورج کو غروب ہوتے دیکھ رہا تھا ۔ انتھونی بورڈین کہتے ہیں۔ “میں یہاں کیا کررہا ہوں؟”

انتھونی بورڈین نے “کچن کانفیڈیشل” کے نام سے 2000 سے زیادہ کتابیں لکھی تھی۔ جو ان کی شہرت کی بنیادی وجہ ہے۔

فلم ’روڈرنر‘ کا پریمیئر 11 جون کو ٹریبیکا فلم فیسٹیول میں کیا جائےگا۔  وبائی امراض کی وجہ سے فلم ڈرائیو ان سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس کے بعد تھیٹر میں پیش کی جائے جبکہ سی این این اور ایچ بی او کے پلیٹ فارم سے بھی فلم نمائش کی لیے پیش کی جائے تاہم ابھی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :عمران عباس وادی ہنزہ کی تعلیمی شرح جان کر حیرت زدہ ہوگئے

Related Posts