علی سیٹھی پاکستان کے رنویر سنگھ ہیں، گلوکار کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علی سیٹھی پاکستان کے رنویر سنگھ ہیں، گلوکار کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
علی سیٹھی پاکستان کے رنویر سنگھ ہیں، گلوکار کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

معروف پاکستانی گلوکارعلی سیٹھی کو زنانہ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے ’ٹائم 100 گالا‘ میں منفرد لباس کے ساتھ شرکت کی، جس کی تصویریں سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔

گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’ٹائم 100 گالا‘ سے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں اور ’ٹائم 100 گالا‘ کی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Sethi (@alisethiofficial)

علی سیٹھی کی انسٹاگرام پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انھیں ایسا لباس پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کہیں انہوں نے اپنی بہن کے کپڑے تو نہیں پہن لیے جبکہ کسی کا کہنا تھا کہ علی سیٹھی پاکستان کے رنویر سنگھ ہیں۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts