چینی کی قیمت 100روپے پرآنے کے بعد ایک بار پھر بڑھنے لگی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sugar likely to more expensive in the country

کراچی:شہر قائد جو ملک کا سب سے بڑا شہر ہے، چینی کی ایکس ملز قیمت 100 روپے تک گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی ہے۔

چینی کی ایکس ملز قیمت گزشتہ روز ایک موقع پر 100 روپے فی کلو بھی رہی، البتہ رات گئے تک قیمت 104 روپے کلو ہو گئی تھی۔

چینی کی ایکس ملز قیمت میں جمعرات کو بھی اضافے کا رجحان رہا اور ایکس ملز قیمت مزید 1 روپیہ بڑھ کر 105 روپے ہو گئی ہے۔

کراچی میں ایکس ملز کے ساتھ ہول سیلز میں چینی کی قیمت 105 روپے فی کلو سے بڑھ کر 108 روپے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں: گورنراسٹیٹ بینک کی سعودی مرکزی بینک اور بینک انڈونیشیا کے گورنروں سے ملاقات

کراچی ریٹیل گروسرز گروپ کے جنرل سیکریٹری فرید قریشی کے مطابق شہر کے بڑے بازاروں میں چینی کا ریٹ 110 سے 115 روپے کلو ہے۔

Related Posts