کپتان نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں اہم ذمہ داری سونپ دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Zartaj Gul nominated parliamentary leader of SIC in NA

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرورکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ایوان زیریں میں پارلیمانی لیڈر کے لیے ڈیرہ غازی خان سے پارٹی ایم این اے زرتاج گل کے نام کی منظوری دے دی ہے۔

پارٹی نے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کے لیے چار نام تجویز کیے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت میں موسمیاتی تبدیلی کی سابق وزیر زرتاج گل، صاحبزادہ محبوب سلطان، زین قریشی اور احمد چٹھہ کے نام پارلیمانی عہدے کے لیے پی ٹی آئی کے بانی کو بھیجے گئے تھے۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کے بارے میں پیر کوا سپیکر قومی اسمبلی کو باضابطہ طور پر آگاہ کریں گے۔

Related Posts