قومی انڈر الیون اسکواش کھلاڑی زین بخاری کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قومی انڈر الیون اسکواش کھلاڑی زین بخاری کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے
قومی انڈر الیون اسکواش کھلاڑی زین بخاری کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے

اسکواش انڈر 11 ایج گروپ میں اپنی خدمات انجام دینے والے قومی کھلاڑی زین بخاری لاہور میں کرنٹ لگنے سے چل بسے۔

اپنے تعزیتی بیان میں ترجمان اسکواش ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ قومی انڈر 11 ایج گروپ کے کھلاڑی زین بخاری کے انتقال سے بہت افسوس ہوا ہے، پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بارش کی وجہ سے موٹر میں کرنٹ آ گیا تھا، زین بخاری گھر میں کھیل کود میں مصروف تھے کہ انہیں پانی کی موٹر سے کرنٹ لگا جس کے باعث وہ انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیں:ریجنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اعتماد کا اظہار

ترجمان کے مطابق زین بخاری کے انتقال کی وجہ سے اسکواش ایسوسی ایشن کے قائم مقام سیکرٹری محمد منصور نے اسکواش جشن آزادی لیگ کو ملتوی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Related Posts