ڈرامہ سیریل اللہ جنت ہائے، حنا الطاف اور یاسر نواز کی ساتھ جوڑی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈرامہ سیریل اللہ جنت ہائے، حنا الطاف اور یاسر نواز کی ساتھ جوڑی
ڈرامہ سیریل اللہ جنت ہائے، حنا الطاف اور یاسر نواز کی ساتھ جوڑی

یاسر نواز اور حنا الطاف بہت جلد ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ‘اللہ جنت ہائے’ میں نظر آئینگے۔

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو پر بہت جلد ایک ڈرامہ شروع ہونے والا ہے جس کا نام اللہ جنت ہائے ہے، ڈرامے میں حنا الطاف اور یاسر نواز کے علاوہ سنیتا مارشل، ماریہ واسطی، کامران جیلانی، سمیع خان اور اظفر رحمان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ڈرامے کے ٹیزر سے یہی لگتا ہے کہ یاسر نواز ایک بڑی عمر کے غیر شادی شدہ فرد کا کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا فیروز خان اور عشنا شاہ ڈیٹنگ کررہے ہیں؟سوشل میڈیا صارفین کا سوال

دوسری جانب ڈرامہ سیریل میرا دل میرا دشمن میں یاسر نواز کے ساتھ کام کرنے والی علیزے شاہ بہت جلد دوسرے ڈرامے میں سمیع خان کے مد مقابل نظر آئینگی۔

Related Posts