ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ہلک ہوگن نے 70 برس کی عمر میں تیسری شادی کرلی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر اور ہال آف فیم میں شامل ہلک ہوگن نے 70 برس کی عمر میں تیسری شادی کرلی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ہلک ہوگن کی شادی جمعہ کی رات فلوریڈا میں انکی منگیتر اسکائی ڈیلی سے ہوئی۔ریسلر نے اپنی اہلیہ کو شادی کی 1 لاکھ ڈالر (پاکستانی روپوں 2 کروڑ 90 لاکھ) مالیت کی ‘چھ قیراط’ کی ہیرے کی انگوٹھی پیش کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hulk Hogan (@hulkhogan)

قبل ازیں سابق ریسلر نے لنڈا ہوگن سے 1983 میں شادی کی تھی جو 2009 میں اختتام پذیر ہوئی جبکہ دوسری شادی 2010 میں جنیفر ہاگن سے ہوئی جو محض 11 برس چل سکی۔

ہلک ہاگن کی تیسری شادی میں انکی بیٹی بروک نے شرکت نہیں کی جبکہ ان کے بیٹے نک نے اپنے باپ کی شادی میں شرکت کی ۔

واضح رہے کہ ہلک اور اسکائی کی رواں سال جولائی میں ایک دوست کی شادی کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔

Related Posts