ویمن ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کی منیبہ علی نے تاریخ رقم کردی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی منیبہ علی نے سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی۔

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان کی منیبہ علی نے آئر لینڈ کے خلاف 66 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی۔

یہ بھی پڑھیں:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ڈھیر کرنے والے احسان اللہ کون ہیں؟

منیبہ کی اننگز میں 14 چوکے شامل تھے اور انہوں نے مجموعی طور پر 68 گیندوں پر 150 کے اسٹرائیک ریٹ سے 102 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان ویمن ٹیم نے آئر لینڈ کی ٹیم کو جیت کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ندا ڈار نے بھی 33 رنز کی اننگز کھیلی۔

Related Posts